عراق میں بم دھماکے،90 افراد ہلاک،30 زخمی ہوگئے

پیر 17 مارچ 2014 07:30

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17مارچ۔2014ء)عراق میں یکے بعد ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپتال ذرال نے بتایا کہ صدر سٹی کے قریبی علاقوں عامل،عامین ،شہولا اور قادریہ میں یکے بعد دیگر کار بم دھماکے کئے گئے ۔

(جاری ہے)

9 لاشیں اور 30 سے زائد زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے ۔کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :