شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں میں اضافہ‘ میر علی‘ دتہ خیل و دیگر علاقوں میں خوف و ہراس

بدھ 19 مارچ 2014 06:06

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19مارچ۔2014ء) طالبان سے حکومتی مذاکرات اور جنگ بندی کے بعد شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں کی پروازوں میں ایک بار پھر اضافہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کے میران شاہ‘ میر علی‘ دتہ خیل اور رزمک سمیت دیگر علاقوں میں نچلی پروازیں کیں جس سے عوام شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے فیصلے اور مذاکرات کے بعد ایک بار پھر امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :