ایران پر حملے کیلئے امریکہ پر انحصار نہیں کیا جائے گا‘ اسرائیل

بدھ 19 مارچ 2014 05:54

بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19مارچ۔2014ء) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ پر انحصار نہیں کیا جائے گا۔ ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع موشی پالون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل صرف ایران کیخلاف مہم کی قیادت کرنے والے پر یقین رکھتا ہے تاہم واشنگٹن نے تہران کیساتھ مذاکرات بھی شروع کردئیے ہیں جوکہ ناقابل قبول ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کیخلاف حملے کیلئے امریکی قیادت پر نہیں بلکہ خود پر انحصار کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :