وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (جمعہ )کو طلب ،علاقائی صورتحال طالبان سے مذاکراتی عمل سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا

جمعرات 20 مارچ 2014 06:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مارچ۔2014ء)وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز جمعہ کو طلب کرلیا،اجلاس میں علاقائی صورتحال طالبان سے مذاکرتی عمل سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا،بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے امور پر بھی غور ہوگا۔

متعلقہ عنوان :