وزیراعظم کا بیرون ملک فوجی نہ بھیجنے کا بیان مثبت ہے،وہ ذمہ دار شخص ہیں ان کے بیان کا اعتبار کرنا چاہئے،سید خورشید شاہ
جمعہ 21 مارچ 2014 04:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21مارچ۔2014ء)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بیرون ملک فوجی نہ بھیجنے کا بیان مثبت ہے،وہ ذمہ دار شخص ہیں ان کے بیان کا اعتبار کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بیرون ملک فوجی نہ بھیجنے کا جو بیان دیا ہے وہ مثبت ہے اور حکومت کو خارجہ پالیسی کے ذریعے اس بیان کو درست ثابت کرنا ہوگا۔
وزیراعظم ذمہ دار شخص ہیں ان کے بیان کا اعتبار کرنا چاہئے،انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ کا ایف ایٹ کچہری پر حملے بارے بیان غیر ذمہ دارانہ تھا ان کا کہنا تھا کہ امریکی اخبار نے جو رپورٹ شائع کی ہے اس کا ہماری حکومت کو علم نہیں تھا ،حکومت میں رہتے ہوئے بہت سے معاملات کا علم نہیں،وزیراعظم کی وضاحت کے بعد بات کرنے کی ضرورت نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 21 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ ٹی 20 کا آغاز آج ہوگا،افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھار مدمقابل آئینگے،گرین شرٹس ورلڈ ٹی 20 میں روایتی حریف کیخلاف اب تک کامیابی سے محروم،مختصر فارمیٹ ہو یا لمیٹڈ ،روایتی حریفوں ... مزید
-
ہانگ کانگ سے شکست کے باوجودبنگلہ دیش نے ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کیلئے کوالیفائی کرلیا، بہترین کارکردگی پر ہانگ کانگ کے ندیم احمدکومین آف دی میچ قراردیاگیا،نیپال نے افغانستان کو 9رنز سے شکست دے کر گروپ میں ... مزید
-
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست اور مہندر سنگھ دھونی پر انڈین پریمیر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزمات کے سبب بھارتی ٹیم شدید بحران کا شکار ، میڈیا کی آنکھ کا تارا بنے رہنے والے دھونی سمیت تمام کرکٹرز ... مزید
-
سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیشن نے قومی اسپورٹس پالیسی کے تحت سندھ کی ٹینس، ریسلنگ، ٹیبل ٹینس اورکراٹے کی ایسوسی ایشنز کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات ... مزید
-
حکومت کھیلوں اور تعلیم کی سرگرمیوں میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے پرعزم ہے،صدرممنون حسین،درپیش چیلنجوں سے موثر طور پر نمٹنے اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ کی نجکاری کمیشن کو پیشکش کے سرکلر کی تیاری کا کام تیز کرنے کی ہدایت ،جہاں ممکن ہوا حکومت پری سٹریٹجک پارٹنر شپ ری سٹرکچرنگ کرے گی جن کا مقصد نجی شعبہ کی سٹریٹجک پارٹنرشپ اور سرمایہ ... مزید
-
قومی اسمبلی وسینٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلا س متعلقہ وزارتوں کی منظوری کے بعدطے کئے جاتے ہیں ،وزارت داخلہ،سینٹ کمیٹی اپنے اجلاس ہردوماہ بعدمنعقدکرسکتی ہے ،اہم اجلاسوں کی تیاری میں کئی دن لگتے ہیں ... مزید
-
وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کا سول ہسپتال مٹھی کا دورہ ، بچوں کے وارڈ میں گئے اور ڈاکٹر ز سے ان کے علاج کے متعلق معلومات لیں
-
ملک نے ترقی کرنی ہے تو خواتین کو عملی میدان میں بھرپور کردارادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ شہبازشریف ، پاکستان کی 50فیصد سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، خواتین کو ترقی کے دھارے میں شامل کئے بغیر خوشحالی ... مزید
-
لاہور سمیت صوبہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 3.4 اور مرکز 66 کلومیٹر زیرزمین حافظ آباد کے قریب تھا‘محکمہ موسمیات
-
پرویزمشرف کیلئے حکومت درمیانی راستہ تلاش کررہی ہے ،شیخ رشید،فردجرم عائدہوئی تواداروں کے درمیان پیچیدگیاں پیداہوجائیں گی ،ڈالرحکومت نے کس شرائط وضوابط پرلئے قوم کواعتمادمیں لیاجائے ،نجی ٹی وی ... مزید
-
مارشل لاء کودعوت دینے والالیڈرجمہوری نہیں ہوسکتا،خورشیدشاہ،اپوزیشن جمہوری اندازسے کروں گا،سلطان راہی کاکردارادانہیں کروں گا،تحفہ میں ملنے والے ڈالرکوحکومت نے خودمشکوک بنایاہے ،ڈالروں کی شرائط ... مزید
-
حکومت پنجاب نے پرائمری،ایلیمینٹری اور ہائی سکولوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی
-
پنجاب اسمبلی ، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی ریگولرائزیشن کیلئے قانون کی منظوری ، محکمہ مال کے افسروں کی طرف سے اسمبلی میں گمراہ گن جوابات پیش کرنے اور حقائق مخفی رکھنے کا سخت نوٹس ،اجلاس کے دوران اپوزیشن ... مزید
-
ٹوبیکو کی تشہریات سے متعلق نئی ہدایات کا اجراء کر دیا گیا، ہدایات کا نفاذ 31مئی 2014ء سے ہوگا ۔ اخبارات اور ٹی وی پر سگریٹ اشتہارات پر مکمل پابندی ہوگی ، انسانی یا جانور کی تصویر کو بھی ڈیزائن میں استعمال ... مزید
-
سعودی عرب کا سندھ کے قحط سے متاثرہ علاقے میں مستقل بنیادوں پر ٹیوب ویل لگانے کا اعلان،اس سے قحط سالی کا مسئلہ حل ہو سکے گا،سعودی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
-
اسلام آباد،اعظم خان ہوتی کی سابق اہلیہ کی خودسوزی کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
-
سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سیکرٹری وزارت کے روئیے پر وزیراعظم سے ان کیخلاف تحریری شکایت کردی
-
مشرف غداری کیس ،اکرم شیخ اور انورمنصور کے ایک دوسرے پرالزامات ،وکلاء کارروائی کے دوران ایک دوسرے پر جملے کستے رہے دلائل کی طرف نہ آئے
-
وزارت رہے یا نہ رہے” کنڈا سسٹم “کا خاتمہ اور بجلی چور عناصر کو نکیل ڈال کر رہوں گا ،عابد شیر علی، اپنی سمت کا تعین کر کے کام کا آغاز کیا ہے ،بلا جواز تنقید کرنے والے عناصر کو ماسوائے شرمندگی کچھ حاصل ... مزید
-
لاہور ہائی کورٹ، کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کی درخواست ضمانت منظور ، دو ، دو لاکھ کے دو مچلکے کے ضمانت جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی روس کے معاشی منصوبوں پر، روس کی امریکی سیاستدانوں پر پابندی
-
افغانستان ،جلال آباد میں خودکش حملہ،کار بم دھماکہ،16 سکیورٹی اہلکار ہلاک،20 زخمی ،خود کش حملہ آوروں نے گورنر ہاؤس ،پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا ،سرکاری عمارتوں پر فائرنگ ،3 پولیس اہلکاروں سمیت6 افراد ... مزید
-
لاپتہ ملائیشیئن طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے ،صدر اوبامہ ، اوبامہ نے یوکرائن میں فوجی کارروائی کے امکان کو بھی مسترد کردیا
-
شامی فوج کے حملے میں لبنان فرار ہونے والے 11 باغی ہلاک
-
اسرائیل: مسلم آثار منہدم، 186 یہودی گھروں کی منظوری،عباسی دور کا قبرستان اکھاڑ دیا، یہودی ثقافتی مرکز قائم کیا جائیگا
-
شامی جنگ میں مصروفیت، حزب اللہ کا اسرائیل کیلئے امن کا پیغام،انکشاف ایک خفیہ مراسلے میں کیا گیا
-
نہر سویز بدامنی کیس: 26 اخوانی کارکنوں کو سزائے موت
-
یوکرائن کے تنازعے پر بان کی مون کی ولادیمیر پوٹن سے ملاقات
-
کابل ، فائیو سٹار ہوٹل میں حملہ آور داخل ہوگئے
-
بھارت ،اڑتے جہاز میں ہولی ، وڈیو سامنے آنے پر بھارتی فضائی کمپنی نے دو ہواباز معطل کردئیے
-
برطانیہ ،چور سْرنگ کھود کے رقم لے اڑے
-
افغان حکومت کے طالبان سے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں، برطانیہ ، افغانستان اب ماضی والا نہیں رہا طا لبا ن اگراب اقتدار میں آنے کی کوشش کریں گے تو انہیں زیادہ بھاری جانی اور مالی قیمت ادا ... مزید
-
عراق‘ بم دھماکوں ‘ پرتشدد واقعات میں پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت 25 افراد ہلاک‘55 زخمی
-
کریمیا میں یوکرائن نیوی کے سربراہ کو رہا کر دیا گیا
-
سعودی عرب سے پانچ ماہ کے دوران 370,000 غیر قانونی ورکرز کو نکال دیا گیا
-
وزیر اعظم نوازشریف میانوالی ائیر بیس کا نام ایم ایم عالم کے نام سے منسوب کر دیا،ایم ایم عالم کے نام سے پوسٹل ٹکٹ کا افتتاح بھی کیا ،ملک کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، فوج کو جدید ترین اسلحے سے لیس کیا ... مزید
-
اہم سرکاری عہدے خالی ہونے کا معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سمیت کئی اہم عہدے تاحال خالی ہیں جس سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں،سپریم کورٹ ،یہ کیسی حکومت ہے جسے اہم ... مزید
-
پاک فوج نے نیویارک ٹائمز کے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ، اسامہ سے متعلق امریکی رپو رٹیں درست نہیں ، واقعہ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، جنرل کیانی نے 2بج کر 7منٹ پر مجھے فون کیا امریکی ... مزید
-
آسٹریلیا میں ملائیشین ائیرلائن کے دو ممکنہ حصوں کی نشاندہی،طیارے روانہ، جنوب بحر ہند کے پانیوں میں کچھ شواہد ملے ہیں جو ممکنہ طور پر لاپتہ طیارے کے ہو سکتے ہیں، آسٹریلوی وزیر اعظم، آسٹریلوی حکومت ... مزید
-
سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود 35 لاپتہ افراد کے حوالے سے ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا‘ عدالت نے 24 گھنٹے کے مزید مہلت دے دی، مالاکنڈ تھانے میں شکایت پہنچ چکی ہے ‘ دفعات کا فیصلہ ہونے پر مقدمہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے سلسلے میں سندھ حکومت کی اپیل خارج کردی،بلدیاتی حلقہ بندیاں 5 مہینے میں مکمل کر کے 15 نومبر تک انتخابات کا انعقاد کیا جائے، سپریم کورٹ،سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم ... مزید
-
پاکستان نے اسامہ بن لادن بارے امریکی میڈیارپورٹ کو بے بنیاد اور بکواس قراردیدیا،یہ رپورٹرز کی مفروضوں پر مبنی رپورٹ ہے جس میں کسی مصدقہ ذریعہ کا بھی کوئی ذکر نہیں ، افغانستان کے مشران جرگہ کے الزامات ... مزید
-
مذاکرات کے بارے میں قوم کو جلد خوشخبری دینگے ،مولانا یوسف شاہ
-
ایساف سربراہ جنرل جوزف ڈن فورڈ کا جی ایچ کیو کا دورہ ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ، پاک افغان سرحد پر رابطے کے نظام کو مزید بہتر بنانے کا جائزہ،ا تحادی فوج اور پاک فوج مل کر ہی سرحد پر دہشتگردوں ... مزید
-
سانحہ کچہری، عدالتی انکوائری کمیٹی نے اے آئی جی ،ڈپٹی کمشنر ،سی ڈی اے کے انچارج ریسرچ اینڈ ریسکیو ،ڈائریکٹر بم ڈسپوزل سکوارڈ اور ایس ایس پی سکیورٹی کے بیانات قلمبند کر لئے، آپریٹرپولیس وائرلیس ... مزید
-
پاکستان اور بحرین کا تجارت ، معیشت ، سرمایہ کاری ، دفاع ، سلامتی اور عوامی رابطے بڑھانے سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق،پاک بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے ذریعے مختلف شعبوں ... مزید
-
عام انتخابات میں دھاندلی نہ ہوتی تو ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوتی،عمران خان ،انتخابات میں پنکچر لگا لگا کر حکومت حاصل کی گئی ،آنیوالا دور تحریک انصاف کا ہے ،نوجوان پاکستان اور تحریک انصاف کا ... مزید
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں3ڈالر فی بیرل کمی ،پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پانی بحران پر توجہ نہ دی گئی تو پاکستان قحط زدہ ہو جائے گا، احسن اقبال ، پانی کے معاملے پر ہمسایہ ممالک سے بات چیت ناگزیر ہے، گزشتہ 14 سالوں میں توانائی بحران پر قابو نہیں پایا گیا جس کی وجہ سے آج قوم ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.