امریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ ‘ دو افراد ہلاک‘ ایک زخمی

اتوار 23 مارچ 2014 07:33

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مارچ۔2014ء) امریکی رایست نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نیویارک کاؤنٹی پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ نیویارک کاؤنٹی کے اڈالووڈ روڈ روڈ پر پیش آیا۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ جنہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان میں سے دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے پولیس افسر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :