سنجے دت تین ماہ کے پے رول ختم ہونے پر دوبارہ جیل منتقل

اتوار 23 مارچ 2014 07:34

ممئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مارچ۔2014ء) بالی ووڈ اداکار سنجے دت تین ماہ کا پیرول ختم ہونے کے بعد وباری جیل چلے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت تیس روز کا مسلسل تیسرا پیرول ختم ہونے کے بعد گزشتہ روز پونے کے پروڈا جیل منتقل ہوگئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سنجے دت مزید پیرول پر رہنے کا ارادہ نہیں تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اس حوالے سے کوئی درخواست نہیں دی۔ سنجے دت کو بیس دسمبر کو ایک ماہ کے پیرگول پر رہا کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد ان کے پیرول میں دوبارہ ایک ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :