وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے وزیر داخلہ کی تعریف، وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو وقت سے پہلے منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

پیر 24 مارچ 2014 06:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مارچ۔2014ء)وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی تعریف اور وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو وقت سے پہلے منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو راولپنڈی میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے میٹروبس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے چوہدری نثار کی تعریف کی اور میٹروبس منصوبے کو وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :