بھارت کا ایران کو تیل کی ادائیگیاں یورو میں کرنے کا اعلان

منگل 25 مارچ 2014 06:54

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25مارچ۔ 2014ء)بھارت نے ایران کو تیل کی درآمدات کی ادائیگیاں روپے کی بجائے یورو کی صورت میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پٹرولیم وقدرتی گیس کی وزارت کے ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کی جانب سے حالیہ درخواست کے نتیجے میں بھارت اب تہران کو تیل کی ادائیگیاں روپے کی بجائے یورو کی صورت میں کریگا۔

متعلقہ عنوان :