وزیراعظم میاں نوازشریف برطانیہ کے دوروزہ نجی دورے پرلندن پہنچ گئے

بدھ 26 مارچ 2014 06:57

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26مارچ۔ 2014ء)وزیراعظم میاں نوازشریف برطانیہ کے دوروزہ نجی دورے پرلندن پہنچ گئے ۔ائیرپورٹ پرپاکستانی ہائی کمشنرواجدشمس الحسن نے وزیراعظم کااستقبال کیا۔وزیراعظم ہالینڈمیں جوہری سلامتی کانفرنس میں شرکت کے بعدلندن پہنچ گئے ہیں۔