ریسکیو 1122 کی افادیت کی حکومت اور عوام دونوں معترف ہیں ،پرویز خٹک،حکومت اس کا معیار برقرار رکھے گی اور مزید وسائل اور عملہ بھی مہیا کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 29 مارچ 2014 07:11
پشاور(اُردوپوائنٹ اخبار آن لائن۔29مارچ۔ 2014ء)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ناگہانی آفات میں شہریوں کی مدد اور بروقت امدادی کاروائیوں پرریسکیو 1122 کے کردار کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارے کی افادیت کے حکومت اور عوام دونوں معترف ہیں اُنہوں نے اسکی خدمات بہت جلد صوبے کے تمام بڑے شہروں میں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسکے نوجوان اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ کارکنوں کیلئے شہداء پیکج اور انڈونمنٹ فنڈکے قیام سمیت مختلف مراعات کیلئے مناسب اقدامات کا یقین دلایا اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نہ صرف اس کا معیار برقرار رکھے گی بلکہ مزید وسائل اور عملہ بھی مہیا کیا جائے گاوہ پشاور صدر میں ریسکیو1122 کے صوبائی ہیڈکوارٹر کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے جس سے مشیر برائے ریلیف و ٹرانسپورٹ یسین خان خلیل،سیکرٹری ریلیف محمد اورنگزیب خان اور ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خان نے بھی خطاب کیا اور مصیبت کے لمحات میں شہریوں کی بروقت مدد سے متعلق اس کی کامیاب کوششوں اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی تقریب میں صوبائی وزیر زراعت و آئی ٹی شہرام خان ترکئی ، وزیر کھیل و صحت محمود خان، وزیر تعلیم محمد عاطف خان، وزیراعلیٰ کے مشیر وں میاں جمشید ، رفاقت الله بابر اور وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل کے چیئرمین حاجی دلروز خان کے علاوہ عمائدین شہر نے بھی شرکت کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت تبدیلی کا ایجنڈا لیکر بر سر اقتدار آئی ہے اور عوام نے اسی مینڈیٹ اور کافی اُمیدوں کے ساتھ اسمبلی بھیجا ہے ہم اُن کی توقعات کی تکمیل میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور اداروں اور حکومت پر اُن کا سو فیصد اعتماد بحال کریں گے اُنہوں نے کہا کہ نوجوان ہماری اُمیدوں کا مرکز ہیں جو تبدیلی اور کرپشن سے پاک معاشرے کے قیام میں ہمارے اصل سپورٹر ہیں اسلئے ہم ایک دوسرے سے وابستہ اُمیدوں کی لاج بھی رکھیں گے اور نظام کی تبدیلی کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر بنائیں گے وزیر اعلیٰ نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بعض لوگ تبدیلی کا یہ مطلب لیتے ہیں کہ یہ کام دوسرے کریں مگر تبدیلی دراصل اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے پی ٹی آئی کی حکومت نے ہر سطح پر بہتری کا عمل شروع کیا ہے جو اگرچہ فی الحال سو فیصد نہیں مگر ہم بتدریج کامیابی سے قدم آگے بڑھا رہے ہیں کرپشن کے خلاف جہاد میں عوام ہمارے ساتھ ہیں تھانے اور پٹوار خانے کا کلچر بد ل رہا ہے تعلیمی اور طبی اداروں میں عملے کی حاضری اور سہولیات کی بہتری سے بھی لوگ مطمئن ہونے لگے ہیں پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کا رویہ منفی سے مثبت میں بد ل رہا ہے اور جلد عوام سو فیصد بہتری دیکھیں اور محسوس کریں گے اُنہوں نے کہا کہ ہمارا اہم ترین ہدف لوگوں بالخصوص نوجوانوں کو انصاف کی فراہمی،میرٹ و قانون کی بالادستی اور اُنہیں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے بہتر ماحول کی فراہمی ہے ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ صوبے میں امن و آشتی کے علاوہ روزگار اور معاشی آسودگی کے زیادہ سے زیادہ مواقع دستیاب ہوں اسلئے اپنے اخلاص کی بدولت ہمیں ہر محاذ پر کامیابی ضرور ملے گی پرویز خٹک نے سپاسنامہ میں ریسکیو اہلکاروں کی تربیت کیلئے اکیڈمی کے قیام سے اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا کہ اس ضمن میں مناسب اقدامات کئے جائیں گے اُنہوں نے ریسکیو ٹیم میں خواتین کا رکن شامل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیاتاکہ وہ گھریلو حادثات کی صورت میں مصیبت زدہ خواتین کی بہتر خدمت کر سکیں قبل ازیں وہاں آنے پر ریسکیوجوانوں کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعلیٰ کو سلامی دی جبکہ اس موقع پر متعلقہ حکام نے اُنہیں آتشزدگی ،عمارات گرنے ، طوفان بادو باران ، زلزلے ، ایکسڈنٹ اور دیگر ناگہانی حادثات سے نمٹنے کیلئے آلات اور طور طریقوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 29 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ، بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کو8وکٹوں سے آسانی سے شکست دیدی،سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ،کینگروز کے سیمی فائنل میں ... مزید
-
وفاقی وزیر کھیل اور سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کے درمیان ملاقات، وزارت کھیل نے دفاعی چیمپیئن قومی ہاکی ٹیم کو عارف حسن کی پی او اے کے ذریعے ایشین گیمز میں بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا
-
سنیل گواسکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری صدر مقرر،آئی پی ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے اور تمام ٹیمیں اس میں حصہ لے سکتی ہیں، سپریم کورٹ ، چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز پر لگائی گئی پابندی ... مزید
-
ورلڈ کپ ٹی 20میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دینے پر ویسٹ انڈیز پلیئر کا گراؤنڈ میں جشن ، ایسا لگتا تھا ورلڈ کپ جیت لیا ہے ،جشن منانے والوں میں کرس گیل سب سے زیادہ نمایاں تھے ،سیمی نے آخری ... مزید
-
وویمنز ورلڈ کپ ٹی 20: گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ وویمنز نے بنگلہ دیش وویمنز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 79رنز سے شکست دیدی،137رنز کے جواب میں بنگال وویمنز 58رنز تک ہی محدود ، کپتان ایڈورڈز میچ کی بہترین کھلاڑی ... مزید
-
سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں سری لنکن کپتان چندیمل اور جنوبی افریقن کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک ایک میچ کی پابندی عائد
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اتوار کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سے قبل شائقین کنفیوژن کا شکار، بنگلہ دیش کا حوصلہ بڑھائیں یا پاکستان کا جھنڈا لہرائیں، کرکٹ کے متوالے شش وپنج میں مبتلا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کا کیریئر ڈوبنے لگا
-
دس سال بعد بھی سیرینا ولیمز کی ماریہ شراپوا پر برتری برقرار ،،میامی میں جاری ٹینس ایونٹ کے سیمی فائنل میں سیرینا ولیمز نے شراپوا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی، روسی اسٹار کو چھ چار اور چھ تین سے شکست ... مزید
-
اسحاق ڈار سے سکندر حیات بوسن کی ملاقات ،ملک میں فصلوں کی صورتحال اور وفاقی زرعی کونسل کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا، وزارت قومی غذائی تحفظ کو یہ بات یقینی بنانی چاہیے کہ طلب سے رسد زیادہ ہو، ، ملکی ... مزید
-
ٹریفک وارڈن کوتشددکانشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری رائے ممتاز کے بیٹے وبھتیجے کی درخواست ضمانت منظور،ملزمان کوپچاس پچاس ہزارکے مچلکے داخل کروانے کاحکم جاری ،سیکرٹری ... مزید
-
اسلام آباد،قائمہ کمیٹی کیڈ کا کیبنٹ ڈویژن کے اعلیٰ حکام کی عدم شرکت پر اظہار برہمی ،آئندہ اجلاس میں سیکریٹری اور ایڈیشنل سیکریٹری کو طلب کر لیا ،کمیٹی کی سرکاری ملازمتوں کیلئے بلوچستان کے کوٹے ... مزید
-
ریسکیو 1122 کی افادیت کی حکومت اور عوام دونوں معترف ہیں ،پرویز خٹک،حکومت اس کا معیار برقرار رکھے گی اور مزید وسائل اور عملہ بھی مہیا کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر ... مزید
-
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے کورم پورا کرنے میں مشکلات، کمیٹی نے متفقہ طور پر عمر ایوب کو چئیرمین منتخب کر لیا
-
پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق ایم ڈی قاضی مصطفےٰ کمال کیخلاف چار انکوائریاں شروع ، پرائیویٹ کمپنی سے پی ٹی وی کے گزشتہ پانچ سالہ مالی معاملات کے آڈٹ کے لئے خدمات حاصل کرلی گئیں،قاضی مصطفےٰ پر اختیارات ... مزید
-
سینٹ نے پارلیمانی سال 2014-15ء کیلئے کلینڈر جاری کردیا،پارلیمانی سال میں 9 اجلاس ہونگے، 14اپریل2014ء کو پہلا اجلاس بلایا جائے گا جو 12دن جاری رہے گا ، سب سے طویل اجلاس جون میں بجٹ کے موقع پر بلایا جائے گا ... مزید
-
غریب لوگوں نے مجھے منتخب کیا، اب جاگیر دار اور صنعت کار غریبوں کیخلاف متحد ہوچکے ہیں ،جمشید دستی،میں نیپی پی پی دور میں لیڈروں کے سامنے کرپشن کامعاملہ اٹھایا ،پارلیمنٹ لاجز میں ہونیوالی بے عزتی ... مزید
-
اسلام آباد،چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان کی ڈاکٹر شیریں مزاری سے منسوب غلط اطلاعات کی سختی سے تردید ،میڈیا کے ایک مخصوص ادارے کی جانب سے شائع کی جانے والی خبریں انتہائی ناقص اور غلط معلومات پر مبنی ... مزید
-
پی ٹی اے اتھارٹی کا اجلاس،جاری سال 2013-14 کے نظر ثانی شدہ بجٹ و آئندہ مالی سال 2014-15 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
الیکشن ٹریبونل نے این اے218 میں 139 پولنگ اسٹیشنوں پرووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ،پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم پر دھاندلی کا الزام تھا
-
ملائیشیالاپتہ طیارہ، ممکنہ ملبہ تجزیے کے لیے بھیج دیا گیا،یہ واضح نہیں کہ آیا یہ اسی تباہ شدہ طیارے کا حصہ ہے
-
بھارت،عام آدمی پارٹی کے رہنمااروندکیجریوال پر حملے کی کوشش،محفوظ رہے
-
ٹوکیو قدرتی آفات کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر قرار دیدیا گیا ، ٹوکیو کی 80 فیصد آبادی کسی بھی بڑے زلزلے کے نتیجے میں متاثر ہوسکتی ہے،جکارتہ ،کولکتہ،شنگھائی،تہران اور فلپائنی دارالحکومت منیلا ... مزید
-
چینی صدر کا دورہ یورپ، آج جرمنی پہنچ گئے
-
جنوبی افریقہ ،بلیڈ رنر کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
-
بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ ،میزائل 350 کلو میٹر تک مار کرنے اور نیو کلیئر وارڈ ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
-
اقوامِ متحدہ نے کرائمیا کے ریفرینڈم کو غیرقانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی ، قرارداد کے حق میں ایک سو ووٹ مخالفت میں 11 جبکہ 58 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
-
جرمن ایئر لائن لفتھانزا کے پائلٹوں کا تین روزہ ہڑتال کا اعلان
-
ماسکو حکومت یوکرائن کے سرحدی علاقوں سے فوجی واپس بلا لے،صدر اوباما
-
بھارت کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ، پا ئلٹ سمیت 5 کمانڈو ہلاک،طیارہ حال ہی میں امریکہ سے خریدا گیا تھا،حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں
-
سنگا پور، حالیہ فسادات کے آغاز کے بعد مجموعی طور پر 35 جنوبی ایشیائی افراد کو گرفتارکیا گیا
-
آئی ایم ایف کا یوکرائن کے لیے اٹھارہ بلین ڈالر کے بیل آوٴٹ پیکج کا اعلا ن ، بیل آوٴٹ پیشکش کا مقصد یوکرائن کی بدحال معیشت کو سنبھالا دینے میں مدد کرنا ہے
-
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے مسلح ڈرونز کے استعمال بارے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ، مسلح ڈرونز کے استعمال کے بارے رکن ممالک ا قوام متحدہ منشور، انسانی حقوق قانون ... مزید
-
لاپتہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی سر براہ کو 2 اپریل عدالت میں پیش ہونے کیلئے سمن جاری کردیا،محمد عارف لاپتہ کیس میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونے کا سمن ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے آئی ایس ... مزید
-
طالبان نے علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کو عسکری قیدی قرار دے دیا،پروفیسر اجمل کو مہمانوں کی طرح رکھا ہوا ہے، وہ ہمارے بزرگ ہیں، طالبان کی حکومتی کمیٹی سے گفتگو، طالبان اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں ... مزید
-
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپے61پیسے فی لیٹر کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی،یکم اپریل سے پٹرول کی نئی قیمت108 روپے 31 پیسے جبکہ ہائی اوکٹین کی113 روپے85 پیسے فی لیٹر ہونے کا امکان ... مزید
-
ایکنک نے 4ہزار 320میگا واٹ کے داسو، 34.5میگا واٹ ہارپو پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی ،داسومنصوبے پر 486ارب روپے لاگت آئے گی،پہلا مرحلہ پانچ سال میں مکمل ہوگا جس سے 21سومیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، توانائی ... مزید
-
ملکی معاشی اظہاریئے بہتر ہو گئے ہیں ،مہنگائی کا دباؤ کم ہوا ہے تاہم مالیاتی کفایت شعاری کا اثر وفاقی اور صوبائی سطح دونوں کے ترقیاتی اخراجات پر پڑا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
-
حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، پروفیسر محمدا براہیم خان،طالبان اور حکومت ایک دوسرے کے مطالبات ماننے سے انکاری نہیں ہیں ۔ قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے تو اعتما د بڑھے ... مزید
-
خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی سمیت وزراء کی تعداد میں اضافہ،خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں ایک ممبر کے اضافے سمیت 4مشیر صوبائی وزیربن گئے، ایک ممبر کے اضافے سمیت 3سپیشل اسسٹنٹس کو ... مزید
-
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ادائیگیوں میں تیزی فائدہ مند ثابت ہو گی،وزیرخزانہ
-
ملک کی جاری معاشی بحالی میں کاروباری برادری کا کردار اہم ہے ،تاجروسرمایہ کار مختلف شعبوں میں پرکشش مراعات سے بھرپور استفادہ کریں ،صدر ممنون حسین، سعودی جوائنٹ چیمبرز سعودی عرب کیلئے پاکستانی برآمدات ... مزید
-
ایران پر عائد عالمی پابندیوں کے باعث گیس پائپ لائن مکمل نہیں کیا جا سکتا،منصوبے سے گیس کا حصول ایران کیخلاف عالمی پابندیاں ختم ہونے سے مشروط ہے ،وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی،ایل این جی ٹرمینل ... مزید
-
اسحاق ڈار سے ایس پی ڈی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین انصر پرویز کی ملاقات ، چیئرمین نے وزیر خزانہ کو توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی ... مزید
-
ڈرون حملوں سے مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں ان کیمرہ بریفنگ دیں گے،چوہدری جعفر اقبال
-
بلاول کو دھمکی :خورشید شاہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو خط،پی پی پی نے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ پنجاب کیلئے وفاقی حکومت سے خصوصی سیکورٹی مانگ لی،پارٹی نے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کرنے تک ... مزید
-
بھارتی عدالت نے سید علی گیلانی اور ان کے ساتھیوں کیخلاف دائر کی گئی پٹیشن خارج کردی ، مذکورہ افراد ریاست جموں وکشمیر سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے آئی بی سی کے تحت ان کیخلاف کیس درج نہیں کیا گیا جاسکتا، ... مزید
-
اوگرا کرپشن کیس ،گیلانی اور راجہ پرویز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ، دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی ، سماعت 9 اپریل تک ملتوی
-
تھر متاثرین کے لیے مزید وسائل درکارہے، اقوام متحدہ،اقوام متحدہ کے ادارے بھی اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں،بریگیڈئیر کامران ضیا ء
-
حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا،مولانا فضل الرحمن،حکومت نوجوانوں کو سود کے قرضوں کے ذریعے تباہی کررہی ہے، سربراہ جے یو آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.