وزیر اعظم نواز شریف نے تھر متاثرین کی مبینہ مشکلات کا نوٹس لے لیا،متاثرین تک امدادی رقوم پہنچانے کے لئے بی آئی ایس پی کو مراکز میں اضافے کی ہدایت کر دی

اتوار 30 مارچ 2014 07:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30مارچ۔ 2014ء)وزیر اعظم نواز شریف نے بی آئی ایس پی میں تھر متاثرین کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا اور حکام کو رقم پہنچانے کے لئے مراکز میں اضافے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم تھر متاثرین کی درپیش مسائل کا پتہ چلا تو وزیر اعظم نواز شریف نے بی آئی ایس پی کے حکام کو فوری ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تھر متاثرین کی امدادی رقوم پہنچانے کے لئے مراکز میں اضافہ کیا جائے تا کہ متاثرین کی مشکلات کم ہوں۔

متعلقہ عنوان :