کراچی،صوبائی وزیر روبینہ سعادت قائم خانی نے شوہر کے خلاف دائر خلع کی درخواست واپس لے لی

پیر 31 مارچ 2014 06:29

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31مارچ۔ 2014ء) سندھ کی وزیرِ ترقی نسو اں ، سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم روبینہ سعادت قائم خانی نے اپنے شوہر سعادت یاسین کے خلاف دائر خلع کی درخواست واپس لے لی ہے ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ازدواجی اختلافات انسانی زندگیوں کا حصہ ہوتے ہیں اور اسلام نے ان اختلافات کو طے کر نے کا با قاعدہ طریقہ کار واضع کیا ہے اور شریعت میں گنجائشیں موجود ہیں ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اللہ رب العزت کا لاکھ شکر ہیں کہ اُس نے ہمیں اس ناپسندیدہ ترین عمل سے بچاتے ہوئے اپنی رحمت سے نوازا اور اختلافات خاندان کے بزرگوں اور احباب کی دعاؤں اور کاوشوں سے ختم ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :