چین نے آزمائشی سٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا

منگل 1 اپریل 2014 06:19

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1اپریل۔2014ء)چین نے ایک آزمائشی سٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے شمال مغرب لاؤنج سنٹر سے آزمائشی سٹیلائٹ شائیجیان ٹوزپروسکس مقامی وقت کے مطابق دس بج کر اٹھاون منٹ پر خلاء میں بھیجا ۔

(جاری ہے)

یہ سیٹلائٹ خلاء میں سائنسی تحقیقات کے لئے استعمال کیا جائیگا۔۔

متعلقہ عنوان :