نائن الیون حملوں میں خود امریکہ اور اسرائیل بھی شامل ہے، سابق امریکی سینیٹر

بدھ 2 اپریل 2014 04:14

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2اپریل۔2014ء)سابق امریکی سینیٹر نے انکشاف کیا ہے کہ نائن الیون حملوں میں صرف سعودی عرب میں نہیں بلکہ خود امریکہ اور اسرائیل کی حکومتیں بھی ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

ایرانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نائن الیون حملوں کی تحقیقاتی پینل کے ممبر اور سابق سینیٹر کیوین برٹ نے نائن الیون حملوں بارے رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ان حملوں میں صرف سعودی عرب کا ہاتھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا تھا بلکہ اس وقت کی امریکی اور اسرائیلی حکومتوں میں شامل چند لوگ بھی اس منصوبے میں شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :