سراج الحق 9 اپریل کو حلف امارت اٹھائیں گے

بدھ 2 اپریل 2014 04:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2اپریل۔2014ء) نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 9 / اپریل کو بعد نماز عصر جامع مسجد منصورہ میں حلف امارت اٹھائیں گے ۔ سیدمنورحسن سراج الحق سے حلف امارت لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :