شکست پرقوم سے معافی مانگتاہوں ،کپتانی سے مستعفی نہیں ہونگا،محمدحفیظ

بدھ 2 اپریل 2014 04:08

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2اپریل۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدحفیظ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائل تک نہ پہنچنے پرقوم سے معافی مانگتاہوں ،شکست پرکپتانی سے استعفیٰ نہیں دوں گا۔

(جاری ہے)

میچ کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کے میچ سے بہت مایوس ہواہوں ،تھوڑاسے گھبراگئے ۔آخری 4اورمیں پریشرکی وجہ سے صحیح نہیں کھیل سکااورویسٹ انڈیزکے بیٹسیمینوں نے اچھی بیٹنگ کی ،شکست کی ذمہ دارپوری ٹیم ہے ۔انہوں نے کہاکہ سیمی فائنل میں ٹیم کے نہ پہنچنے پرقوم سے معافی مانگتاہوں ،ہارجیت کھیل کاحصہ ہے ۔