بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعما ل میں پہل نہ کرنے کی تجویز دیدی ،تمام جوہری طاقتیں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عزم کریں ، من موہن سنگھ

جمعرات 3 اپریل 2014 05:51

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اپریل۔2014ء ) بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کے لئے عالمی کنونشن تشکیل دینے کی تجویز دے دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک بیان میں اس ضرورت پرزور دیا ہے کہ تمام جوہری طاقتیں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کے عزم کریں اور اس حوالے سے تیزی کے ساتھ عالمی کنونشن تشکیل دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :