86بحری قزاقوں کے مختلف گروپوں نے دنیا بھر کے سمندروں تک رسائی حاصل کرلی،1620 ء سے 1720 ء کے بعدآج کادور بحری قزاقوں کا سنہرا دور بن گیا ہے،رپورٹ

پیر 7 اپریل 2014 05:56

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7اپریل۔2014ء )86بحری قزاقوں کے مختلف گروپوں نے دنیا بھر کے سمندروں تک رسائی حاصل کرلی ،1620 سے 1720 کے درمیانی عرصے کو بحری قزاقوں کا سنہرہ دور کہا جاتا ہے مگر اب ماڈرن دور کے قزاقوں نے تباہی مچا دی ہے ۔

(جاری ہے)

دنیا بھر کے بحری قزاقوں کے بڑے گروپ بحر ہند ، بحر عرب ، گلف آف عدن ، وے آف بنگال ، گلف آف گھنی ، صومالیہ ، تنزانیہ ، ایتھوپیا ، انڈونیشیا ، مالی ، نائیجیریا ، موریطانیہ ، چاڈ ، ہیڈاکسر اور کرپینیا سی شامل ہیں ۔

2004ء میں 30 افراد کو قتل کیا گیا ۔2005ء سے 2012ء تک سب سے زیادہ بحری جہاز لوٹ گئے 2009ء میں صوالی قزاقوں نے 117بحری جہازوں کو لوٹا 2010ء میں یہ تعداد 53تھی دنیا کے 10 خطرناک ترین قزاقوں میں دو خواتین کے نام بھی شامل ہیں معروف قزاقوں میں ولیم کیڈ، ایڈورٹیج ، این پونی (آئرش خاتون ) سر ہنری مورگن ، فرانکوائس آئی او یونس ، سر فرانسی ڈریک وغیرہ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :