نائیجیریا فولانی گڈریوں کے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 79 ہو گئی

منگل 8 اپریل 2014 06:16

کانو ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8اپریل۔2014ء )شمالی نائیجیریا کی ریاست زمفرا کے ایک دیہات میں فولانی گڈریوں کے حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 30 سے بڑھ کر 79 ہو گئی ہے ، یہ بات گورنر ترجمان نے گزشتہ روز بتائی ۔

(جاری ہے)

گورنر اور دیگر سرکاری حکام آج یار گلاڈیما گاؤں جائیں گے اور مویشی چوروں کے حملہ میں ہلاک ہونے والے 79 لوگوں کی تدفین میں شرکت کریں گے ، یہ بات نوحو صالیحوانکا نے اے ایف پی کو بتائی ہے۔

متعلقہ عنوان :