سیاسی معاملات اور انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے دوران از خود نوٹس کا استعمال اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے از خود نوٹس بارے نئے قواعد و ضوابط وضع کرنے بارے خصوصی بنچ اگلے ہفتے قائم کئے جانے کا امکان

بدھ 9 اپریل 2014 06:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اپریل۔2014ء) سیاسی معاملات اور انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے دوران از خود نوٹس کا استعمال اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے از خود نوٹس بارے نئے قواعد و ضوابط وضع کرنے بارے خصوصی بنچ اگلے ہفتے قائم کئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے عمران خان کی درخواست پر بنچ قائم کرنے کی چیف جسٹس آف پاکستان سے سفارش کی تھی ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ مذکورہ بنچ اگلے ہفتے قائم کئے جانے کا امکان ہے جس میں از خود نوٹس کے پیرامیٹرز‘ مستقبل میں اس کے استعمال اور دیگر معاملات بارے سیر حاصل بحث کی جائے گی اور عدالت اس پر اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔

متعلقہ عنوان :