ایران سے تیل کی درآمد: روس نے امریکی اعتراض ردّ کر دیا

جمعہ 11 اپریل 2014 06:12

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11اپریل۔2014ء)روس کے نائب وزیر خارجہ سیرگئی ریابکوف نے ایران سے یومیہ پانچ لاکھ بیرل تیل کی درآمد پر امریکی انتباہ مسترد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ ماسکو حکومت کسی دباوٴ میں نہیں آئے گی۔ ریابکوف نے یہ بھی کہا کہ روس ایران کے ساتھ تعلقات مزید بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔ انہوں یہ بھی واضح کیا کہ روس اور ایران کے تجارتی تعلقات میں بیرونی سیاسی یا معاشی عنصر حائل نہیں ہو سکتے۔

متعلقہ عنوان :