فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ،فروغ نسیم

ہفتہ 12 اپریل 2014 06:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اپریل۔2014ء)بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ پرویز مشرف کا انفرادی قدم تھا یا ادارے کا فعل تھا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوم کو اس مفروضے یا شبے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :