نیویارک‘نایاب ہیرا نمائش کیلئے پیش ،اڑھائی کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع

اتوار 13 اپریل 2014 05:16

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13اپریل۔2014ء)نیویارک میں\'دا بلیو\' نامی سب سے بڑے نیلے ہیرے کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔دا بلیو نامی چمچماتا ہیرا دنیا کا سب سے بڑا نیلا ہیرا ہے جسے نیلامی سے قبل نیویار ک میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دا بلیو کی نیلامی 14مئی کو جینوا میں جواہرات کی فروخت کے لیے منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں ہوگی۔ امید کی جارہی کہ 13 کیرٹ کا یہ نادر نیلا ہیرا ڈھائی کروڑ ڈالر میں نیلام ہوگا۔

متعلقہ عنوان :