برازیل میں رہائشی علاقے میں آتشزدگی کے باعث 12 افراد ہلاک‘ 8 ہزار بے گھر ہوگئے

منگل 15 اپریل 2014 06:34

سانتیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء) برازیل میں رہائشی علاقے میں آتشزدگی کے باعث بارہ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ آٹھ ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کی تاریخی بندرگاہ ویلیاراسبو میں گذشتہ تین روز سے لگی آگ کے باعث پانچ گھر جل کر خاکستر ہوگئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور آٹھ ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمامتر کوششیں بروئے کار لائی جارہی ہیں تاہم اس وقت صورتحال بہت پیچیدہ ہے۔

متعلقہ عنوان :