ٹنڈولکر نے فٹبال ٹیم خرید لی

منگل 15 اپریل 2014 06:23

ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء) دنیا بھر میں نوجوان کرکٹرز کے مثال بننے کے بعد سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے فٹبال میں اپنے سحر سے نئے کھلاڑیوں کے رول ماڈل کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس منزل کی جانب پہلے قدم کے طور پر انہوں نے انڈین سوپر لیگ میں کوچی کی ٹیم کیلئے کامیاب بولی دی ہے۔

(جاری ہے)

ٹنڈولکر پی وی پی وینچرز کے ساتھ مل کر کوچی کی فٹبال ٹیم انڈین سوپر لیگ میں حاصل کرچکے ہیں

متعلقہ عنوان :