الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے پاس سونے کے زیورات رکھنے کا بھانڈا پھوڑ دیا ، و یب سائیٹ پر تفصیلات جاری

بدھ 16 اپریل 2014 06:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19اپریل۔2014ء ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے پاس سونے کے زیورات رکھنے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور و یب سائیٹ پر تفصیلات جاری کر دیں ہیں ،موجودہ پارلیمنٹ میں 19رکان اسمبلی کے پاس مجموعی طور پر 5453تولے سونا منظر عام پر آیا ہے سونا رکھنے والوں مسلم لیگ ن نے چار ،پیپلز پارٹی کے تین ،پاکستان تحریک انصاف اور یم کیوایم کا ایک ایک رکن اسمبلی شامل ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری وہیب سائیڈ پر ارکان اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ جن پیپلز پارٹی سے رکن اسمبلی علی گوہر شاہ کے پاس 500تولے سونا ،پیپلز پارٹی کی خاتون سنیٹر روبینہ خالد کے 500تولے سونا کے ساتھ سر فہرست ہیں پیلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور کے پاس 400تولے سونا تحریک انصاف کے پاس رائے حسن نواز کے پاس 300تولے پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا عمر نذیر کے پاس 410تولے عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم ہوتی کے پاس 450تولے سوناآسیہ ناصر اور چوہدری شہباز کے پاس 300سواناہے اسی سونا رکھنے والو ں تین مرد اور تین خواتین ہیں