نواز،زرداری ملاقات اچھی روایت ہے ،خورشیدشاہ ،وزیراعظم نے سابق صدرکومذاکرات پراعتمادمیں لیاہے ،اپوزیشن لیڈرکی میڈیاسے گفتگو

جمعرات 17 اپریل 2014 06:54

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اپریل۔2014ء)اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اورسابق صدرآصف علی زرداری کے درمیان ملاقات اچھی روایت ہے ،وزیراعظم نے آصف زرداری کومذاکرات پراعتمادمیں لیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مشرف کیس عدالت میں ہے تبصرہ نہیں کرتا۔وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لوگوں کوبے روزگارنہیں کریں گے ۔آصف علی زرداری نے بھی جمہوریت کی مضبوطی کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :