بھارت : نئے نیول چیف کی سمری وزیراعظم کو ارسال ، وزارت دفاع نے وائس ایڈمرل کے دھوان کا نام تجویز کردیا

جمعرات 17 اپریل 2014 06:44

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اپریل۔2014ء ) بھارتی وزارت دفاع نے آئندہ نیول چیف کے لیے وائس ایڈمرل کے دھوان کا نام وزیراعظم کو پیش کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے تجویز کردہ نام کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی ہے دھوان قائم مقام نیول چیف کے طور پر اپنے فرائض پہلے سے ادا کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :