وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات خصوصاًعلاقائی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 18 اپریل 2014 06:49

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اپریل۔ 2014ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے بدھ کے روز امریکہ کے پاکستان میں سفیر رچرڈاولسن سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات خصوصاًعلاقائی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں سکیورٹی کے امور سے متعلق اور دوطرفہ تعلقات کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔