یکم مئی کوورلڈبینک میں پاکستان ڈے ہوگا،فوج کوکہیں بھیجاہے نہ بھیجیں گے ، اسحاق ڈار،کوئی پرائیویٹ طورپربھرتیاں کرکے لے جائے تواسے روکانہیں جاسکتا،تنخواہوں اورپنشن میں اضافے سے متعلق فیصلہ بجٹ میں ہوگا،ٹیکس ریٹ کی بات نہیں کی ٹیکس نیٹ بڑھائیں گے ۔ پیپلزپارٹی سے مل کرہم نے جدوجہد کی اوراس کی ایک تاریخ ہے ،ہم مشرف کے خلاف اٹھارویں ترمیم اوردیگرکئی معاملات میں اکٹھے رہے، فوج اورحکومت ایک ہی پیج پرہیں ،فوج معیشت ،مذاکرات اوردیگرمعاملات میں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے،نجی ٹی وی کوانٹرویو
جمعہ 18 اپریل 2014 06:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اپریل۔ 2014ء)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ یکم مئی کوورلڈبینک میں پاکستان ڈے ہوگا،فوج کوکہیں بھیجاہے نہ بھیجیں گے ،کوئی پرائیویٹ طورپربھرتیاں کرکے لے جائے تواسے روکانہیں جاسکتا،تنخواہوں اورپنشن میں اضافے سے متعلق فیصلہ بجٹ میں ہوگا،ٹیکس ریٹ کی بات نہیں کی ٹیکس نیٹ بڑھائیں گے ۔
نجی ٹی وی کوانٹرویومیں اسحاق ڈارنے کہاکہ پیپلزپارٹی سے مل کرہم نے جدوجہد کی اوراس کی ایک تاریخ ہے ،ہم مشرف کے خلاف اٹھارویں ترمیم اوردیگرکئی معاملات میں اکٹھے رہے ۔انہوں نے کہاکہ فوج اورحکومت ایک ہی پیج پرہیں ،فوج معیشت ،مذاکرات اوردیگرمعاملات میں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ۔جمعرات کوڈیفنس کمیٹی قومی سلامتی کااجلاس تھا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہم نے جوکیاتھااپنے ٹارگٹ وقت پریاوقت سے پہلے حاصل کررہے ہیں ،ڈالر111روپے تھاجواب 98روپے کاہوگیاہے آج دنیااعتمادکرتی ہے روپے کی قدرمیں اضافے کے بعدچودہ صنعتوں سے قیمتوں میں کمی کرنے کاکہاہے کہ ،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعدکرائے بھی کم ہوں گے ۔
انہوں نے کہاکہ مجھے ماضی کاتھوڑاساتجربہ ہے ۔1999ء میں ہماری حکومت کاخاتمہ ہواتوڈالر52روپے تھا،26جنوری کووزیراعظم نے کہاتھا ڈالر98پرلادیں توشاباش دوں گا،ڈالرکی قیمت مزیدنیچے آنے سے ایکسپورٹرزکونقصان ہوگا۔اسحاق ڈارنے کہاکہ ہم نے دنیاسے پاکستان کی معیشت سے جنگ لڑی اوران لوگوں کوشکست دی جوپاکستان کوڈیفالٹرکرناچاہتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ 31دسمبرکے ٹارگٹ کوکم کردیاہے ہم 30 ستمبرتک ریزوزکو16ارب ڈالرتک لے جائیں گے ۔نوازشریف امدادنہیں تجارت کوترجیح دینے کی بات کرتے ہیں ۔سعودی عرب نے جوڈیڑھ ارب ڈالردیاہے وہ ایک تحفہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے 8ماہ میں ہماری پرفارمنس دیکھی یکم مئی کودنیاجب مزدوروں کادن منائے گی توورلڈبینک میں پاکستان ڈے منایاجائیگااس دن ایک بلین ڈالرقرض داسوپاورپراجیکٹ کے لئے 600اورسندھ کے واٹرسسٹم کے لئے 100ملین ڈالرمنظوری دی جائے گی ۔یہ قرض 25سال کیلئے اور2فیصدسودپرہے ۔اس کے علاوہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک ،اسلامک بینک نے بھی قرضوں کی آفرکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ڈیڑھ ارب ڈالرصرف تحفہ ہے اس کوواپس کرناہے نہ اس کے بدلے کوئی ڈیل ہوئی ہے ،ہماری فوج کسی بھی ملک نہیں جارہی تاہم اگرپرائیویٹ طورپرکوئی بھرتیاں ہوں تواس پرپابندی نہیں لگائی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ 2013ء کے بجٹ میں تنخواہوں اورپنشن میں 10فیصداضافہ کیاتھاآئندہ بجٹ میں بھی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ ہوگااوراس کافیصلہ کابینہ اوروزیراعظم کریں گے ۔وزیرخزانہ نے کہاکہ میں نے چاردن میں 45اجلاس کئے ہیں میں نے ٹیکس نیٹ کوبڑھانے کاکہناجیسے ٹیکس ریٹ لکھ دیاگیاہے جوکہ غلط ہے ،ہم نے ٹیکس ڈائریکٹری چھاپ دی ہے ،اب ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ کون لوگ ٹیکس دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،لیکن ٹیکس ادانہیں کرتے ،ہم ان لوگوں کونوٹسزبھیج رہے ہیں ۔ایک سوال پرکہاکہ بھارت کوپسندیدہ ملک نہیں قراردے رہے بلکہ مذاکرات کے ذریعے کشمیرکے مسئلے سمیت تمام امورپربرابرکی سطح پربات ہوگی اورہم تجارت کوبڑھانے کی بات کریں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 18 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
ڈومیسٹک ہاکی مقابلوں میں تیس سال کے پلیئرز پر عائد پابندی ختم
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ، ظفر اقبال اعوان نے صدارت کی ،اجلاس میں 2014-15ء کیلئے تقریباً 90لاکھ کے بجٹ کے ساتھ سپورٹس کلینڈر کی بھی منظوری دیدی گئی ، قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ کی ... مزید
-
آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں مسلمان کرکٹرز کو نظر انداز کردیا گیا
-
تعلیم ملک کیلئے زندگی کا درجہ رکھتی ہے، جدید دنیا میں اعلیٰ تعلیم ملک کی معاشی اور سماجی ترقی میں کلیدی کردار کی حامل ہے،صدر ممنون حسین،ملک کی ترقی و خوشحالی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں جدید ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے سندھ اسمبلی کے اراکین سے ملاقات،عوام کے بنیادی مسائل کے فوری حل سمیت ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے موٴثر قانون سازی کی ہدایت دی
-
مسلم لیگ ن کے وزراء اوروزیراعلیٰ شہبازشریف آصف علی زرداری سے معافی مانگیں ،جمشیددستی،زرداری کااحتساب کرنے کے بجائے بھائی بھائی بن گئے ہیں ،حکومت قوم کوبے وقوف بنارہی ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
قو می اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا ر اولپنڈ ی ڈویژن میں ریلوے کی 119 ایکڑ اراضی پرسرکاری اداروں اور قبضہ ما فیا کی سر گر میوں کا سخت نو ٹس ،ریلوے کی اراضی واگذار کرا نے کے لئے سخت اقدامات کر نے ... مزید
-
راولپنڈی ، نواز شریف ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز ، حسین نواز میا ں عباس شریف ، مریم صفدر وغیر ہ برادران کے خلا ف تین ریفر نسوں کی سما عت 8مئی تک ملتوی
-
چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، سابق سیکرٹری پانی و بجلی ظفر محمود چیئرمین واپڈا تعینات
-
لاہور سمیت پنجاب کے تین بڑے شہروں میں جدید ترین سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ
-
حکومت نے ریلوے پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
-
بڑی تعداد میں قومی اداروں کے سربراہان کی جگہیں خالی ہیں حکومت ڈیڑھ سال بعد بھی موزوں افراد ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے،قومی اسمبلی کی صنعت و پیداوارکمیٹی کا اظہار تشویش، پانچ ملین روپے سے کم آمدن والی ... مزید
-
پی آئی اے کی مدینہ جانیوالی پرواز 12 ،کوئٹہ جانیوالی پرواز 9 گھنٹے تاخیر کا شکار، پرواز کی روانگی میں تاخیر کی وجہ جہاز کی عدم موجودگی تھی، ترجمان پی آئی اے
-
آئی پی پیز کو دی گئی رقم کی آڈٹ رپورٹ آڈیٹر جنرل کی طرف سے مئی کے آخر میں آئے گی،سینٹ میں وقفہ سوالات
-
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم ، ملکی سلامتی کی صورتحال ، افغانستان سے نیٹو فوج کے انخلاء اور جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ،قومی ... مزید
-
ڈی جی خان، تیز رفتار کوچ مسافروں پر چڑھ دوڑی، 15جاں بحق، 25زخمی ، مشتعل افراد نے ایک مسافر بس کو آگ لگا دی
-
انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے پاک فوج کو سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ہدایت جاری ، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
-
لاپتہ طیارے کی زیر آب تلاش کا مرحلہ ختم کرنے پر غور،بحر ہند میں ملائیشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش میں مصروف ’ربوٹک آب دوز‘ سے تلاش کا یہ مرحلہ ایک ہفتے کے اندر ختم ہو جائے گا،آسٹریلوی وزیراعظم، اگر ... مزید
-
یورپی پارلیمان نے ایک ایسے نئے ضابطے کی منظوری دے دی جس کے تحت5برسوں میں یونین کے رکن ملکوں میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال میں 80فیصد کمی کی جائے گی
-
اوسطا25منٹ تک استعمال ہونے وا لے پلاسٹک بیگ کوگل سڑ کر ختم ہو جانے میں پانچ سو سال تک کا بھی عرصہ لگ سکتا ہے‘رپورٹ،ہر سال سمندروں میں تقریباً 6.5 ملین ٹن پلاسٹک کا اضافہ ہو رہا ہے‘ماہرین
-
القاعدہ کے یمن میں سرگرم رہنما نے امریکا پر حملوں کی دھمکی دے دی ،یہ کوئی نئی خبر نہیں، امریکی محکمہ خا رجہ
-
آر کے دھوان بھارتی نیوی کے سربراہ مقرر، نیول چیف کا عہدہ 2 ماہ سے خالی پڑا ہوا تھا
-
افغانستان،سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں اٹھارہ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
امریکہ، غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری میں کمی،امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیے جانے والوں کی تعداد 2009 کے مقابلے میں کم ہو کر آدھی رہ گئی
-
ایران: پھانسی سے چند لمحے قبل معافی، بلال نامی مجرم کو 17 سالہ عبداللہ حسین زادہ کے قتل کے جرم میں سزائے موت دینے کے لیے پھانسی گھاٹ لایا گیا تو مقتول کی والدہ نے پہلے تو اسے ایک طمانچہ رسید کیا اور ... مزید
-
شام ، صحافیوں کے لئے دنیا بھر میں خطرناک ترین ملک ہے ، رپورٹ
-
پہلی سہ ماہی کا منافع 3.45بلین ڈالر ہو گیا،گوگل
-
وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے طالبان کمیٹی کے رکن مولاناسمیع الحق کی ملاقات، ملاقات میں مذاکراتی عمل کوآگے بڑھانے پراتفاق کیاگیا، ملک مزید کسی بحرانی کیفیت کا متحمل نہیں ہوسکتا،مولانا سمیع ... مزید
-
الطاف حسین کی پاسپورٹ کے لئے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ، وزارت داخلہ کا تاحال کوئی جواب نہیں آیا ،تسنیم اسلم،افغانستان سرحد کی مانیٹرنگ کرنا صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں،نیٹو اور ایساف ... مزید
-
جب تک پی ٹی اے مکمل نہیں ہوتا 3G/4Gسپیکٹرم کی نیلامی نہ کی جائے، سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قائمہ کمیٹی کافیصلہ برقرار رکھا،3Gسپیکڑم کی نیلامی پہلے اورکچھ عرصے بعد 4Gکی نیلامی ... مزید
-
چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت،ایڈوائس اور مشاورت اگر وزیراعظم نے ہی کرنی ہے تو نیب آرڈیننس کی سیکشن چھ کے تحت صدر مملکت کے آئینی کردار کو کہاں رکھیں گے؟ جسٹس ناصر الملک،یہ ... مزید
-
بھاشا ڈیم پاکستان کیلئے معاشی سنگ میل ثابت ہوگا:وزیراعظم ، یہ منصوبہ توانائی کی ضروریات پوری کرے گا، گلگت بلتستان کی ترقی میں کردار ادا کرے گا،کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی طور ... مزید
-
حکومت کا آئی بی کو انتہائی جدید جاسوسی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ، اربوں روپے مختص، دنیا بھر سے جدید ترین آلات کے حصول کیلئے رابطے،جرمن کمپنی سے اہم آلات پاکستان پہنچ گئے، تنصیب کاکام شروع،ان آلات ... مزید
-
وفاقی وزیر داخلہ طالبان کیساتھ مذاکرات پر ایوان کو اعتماد میں لیں،سینٹ میں اپوزیشن کا مطالبہ ، وضاحت کریں مذاکرات کہاں پہنچے ہیں ؟جن لوگوں کو جاری مذاکرات کے دوران رہا کیا گیا ہے اس کے پس پردہ محرکات ... مزید
-
متحدہ قومی مومنٹ کا وفاقی حکومت سے تحفظ پاکستان قانون کو واپس لینے کا مطالبہ ، طالبان سے مذکرات کئے جارہے ہیں،متحدہ کے کارکنوں قانون کی آڑ میں نظر بند کیا جارہا ہے،سادہ لباس کے سرپرستوں کو جانتے ... مزید
-
توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ،واجب الادا گردشی قرضے ایک بار پھر 286ارب روپے تک پہنچ گئے
-
سینٹ میں پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اتحادیوں کو اعتماد میں لئے بغیر سابق صدر کی میاں نواز شریف سے ملاقات پر شدید تنقید،سندھ کے کچھ معاملات پر بات کیلئے ملاقات ... مزید
-
زرداری نواز شریف ملا قات میثاق جمہو ریت معاہدے کا فا لو اپ ہے، سیا ستدانوں کے درمیان ملا قا تیں جا ری رہنی چا ہئیں،خو رشید احمد شاہ،حکو مت طالبان سے مذکرات کر رہی ہے تو کرے، اگر اس کے بعد بھی حا لات ... مزید
-
سینیٹ میں مجھے انصاف نہیں ملا تو عام لوگوں کو کیا انصاف ملے گا،فیصل رضا عابدی سینٹ کی رکنیت سے مستعفی، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بارے میں ایک رپورٹ سینٹ کے حوالہ کردی ہے،پاکستانی پارلیمنٹ ... مزید
-
خیبر پختونخوا میں بجلی کے فیڈرز کی بندش کے معاملے پر انجینئر امیر مقام کی پانی اور بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی سے ملاقات،معاملہ افہام و تفہیم سے حل کروانے پر اتفاق ،پیسکو اوور بلنگ سے اجتناب ... مزید
-
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات خصوصاًعلاقائی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
یکم مئی کوورلڈبینک میں پاکستان ڈے ہوگا،فوج کوکہیں بھیجاہے نہ بھیجیں گے ، اسحاق ڈار،کوئی پرائیویٹ طورپربھرتیاں کرکے لے جائے تواسے روکانہیں جاسکتا،تنخواہوں اورپنشن میں اضافے سے متعلق فیصلہ بجٹ ... مزید
-
ظالمان کے تیورامن والے ہیں ، نہ ہی وہ امن چاہتے ہیں،سینیٹررحمان ملک، وہ صرف شمالی وجنوبی وزیرستان میں موسم کے اچھاہونے کاانتظارکررہے تھے اوراس دوران ہرچیزکوقبول کرنے کاکہہ کرقوم کوجھانسادیتے ... مزید
-
پاکستان دفاعی مصنوعات کم قیمت اوراچھی کوالٹی کی ہیں ،ملائیشین آرمی چیف،ملائیشیااورپاکستان کے مابین فوجی تربیت میں اضافہ ہوناچاہئے ،پاک فوج کاتجربہ اس سلسلے میں قابل تعریف ہے ،جنرل ذواکفل محمدزن ... مزید
-
اسلام آباد،اوگراکی ایس این جی پی ایل کوسائبرلاکنگ میٹر سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت،گیس چوری کیسوں سے نمٹنے کیلئے کمپنیاں اوگراکے طریقہ کارپرسختی سے عمل کریں ،اوگرااتھارٹی
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا پرنٹنگ کارپوریشن ،آئی پی او اور نیشنل کالج آف آرٹس میں طویل عرصہ سے سربراہوں اور گورننگ باڈیز کی عدم تشکیل پر تشویش کا اظہار، فوری بورڈ کی تشکیل ... مزید
-
سول سروس اکیڈمی لاہور میں چالیس لاکھ کی کرپشن کرنے والا کینسر سے وفات پا چکا ہے ، رقم وصول نہیں کی جاسکتی ،پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف، کمیٹی نے لواحقین سے رقم کی وصولی کیلئے وزارت قانون و انصاف ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین نے چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کو برطرف کردیا
-
پاکستانی عازمین حج کیلئے سعودی کمپنیوں کا کھانا خریدنا لازمی قرار دیدیا گیا،حکومت کا پابندی ختم کرنے کیلئے سعودی عرب کو خط
-
سپریم کورٹ میں عالمی عدالتی کانفرنس کا انعقاد آ ج ہو گا ، انتظامات مکمل، امریکہ‘ آسٹریلیا‘ انگلینڈ‘ بھارت‘ ترکی‘ ایران اور سری لنکا سمیت دنیا بھر سے 26 مندوبین کے وفود اسلا م آ با د پہنچ گئے ،چیف ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.