پرویز مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے جانا نا مناسب ہے،انہیں جیل جانا سب سے زیادہ بہتر ہے،آصفہ بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

اتوار 20 اپریل 2014 07:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اپریل۔2014ء)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے جانا نامناسب ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے آصف بھٹو زرداری نے کہا کہ مشرف کے جیل جانے کے معاملے سے لاپرواہ نہیں ہو سکتی ۔انہیں جیل کے علاوہ کہیں اور لے جانا نامناسب ہے ۔انہیں جیل جانا سب سے زیادہ بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :