لاپتہ پروازMH370 کی تحقیق ”نازک موڑ“ پر ہے،ملائیشیاء

اتوار 20 اپریل 2014 06:59

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اپریل۔2014ء)لاپتہ پروازMH370 کی تحقیق ”نازک موڑ“ پر ہے،یہ بات ملائیشیا کے وزیرٹرانسپورٹ نے آسٹریلوی وزیراعظم کے اس بیان کہ بحرہند میں زیر آب آلہ کے ذریعے ایک ہفتے میں طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا جائے گا،کے دو روز بعد ہفتہ کے روز بتائی۔

(جاری ہے)

وریرٹرانسپورٹ حشام الدین حسین نے کہا کہ آج اور کل کی تلاش نازک موڑ پر ہے،ہم دنیا بھر کے ہر ایک شخص سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم بعض چیزیں تلاش کریں۔