وزیراعظم نے اعلی کارکردگی پر حمزہ کمپنی کو قائداعظم پرچم دیا

اتوار 20 اپریل 2014 06:56

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اپریل۔2014ء) وزیراعظم نے کاکول اکیڈمی میں اعلی کارکردگی پر حمزہ کمپنی کو قائداعظم پرچم دے دیا۔ 129 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ہفتہ کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

پریڈ گراؤنڈ پر وزیراعظم کی آمد پر انہیں سلامی دی گئی۔ پریڈ معائنے کے بعد وزیراعظم نے اعلی کارکردگی پر حمزہ کمپنی کو قائداعظم پرچم دیا۔

متعلقہ عنوان :