کاکول اکیڈمی سے فلسطین اور بحرین کے 7 کیڈٹس نے بھی تربیت حاصل کی

اتوار 20 اپریل 2014 06:56

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اپریل۔2014ء) 129 ویں پی ایم اے لانگ کورس پاس آؤٹ ہونے والے 7 کیڈٹس کا تعلق فلسطین اور بحرین سے ہے۔ اس سے قبل بھی کئی مسلمان ممالک کے کیڈٹس کاکول اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :