کھیرے کا استعمال جسم میں پانی کی مقدار کو برقراررکھ کر گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے،طبی ماہرین

بدھ 23 اپریل 2014 08:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اپریل۔2014ء)شدید گرمی میں کھیرے کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفیدہے۔ طبی ماہرین کے مطابق چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے اثرات سے بچنے کیلئے روزانہ کی غذا میں کھیرے کا استعمال یقینی بنانا چاہیئے ۔

(جاری ہے)

کھیرے کا استعمال جسم میں پانی کی مقدار کو برقرار رکھتا ہے اور گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :