وزیراعظم آج نصیرآباد میں اوچ پاور پلانٹ ٹو کے نئے بجلی گھر کا افتتاح کریں گے

جمعہ 25 اپریل 2014 08:22

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25اپریل۔2014ء )وزیراعظم محمد نواز شریف آج (جمعہ ) 25اپریل کو نصیرآباد کے ایک روزہ پر آئیں گے جہاں وہ اوچ پاور پلانٹ ٹو کے نئے بجلی گھر کا افتتاح کریں گے مذکورہ بجلی گھر 402میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کررکھتا ہے تقریب میں شرکت کرنے کیلئے قبائلی عمائدین سیاسی رہنماؤں کو دعوت نامہ جاری کر دئے گئے ہیں جبکہ سیکورٹی کے انتظامات کو انتہائی سخت کرتے ہوئے پولیس ایف سی کے ساتھ پاک فوج کے جوانوں کو بھی تعنیات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :