راولپنڈی میں چکری روڈپرگاڑی میں آگ لگنے سے 4افرادجھلس کرجاں بحق،2زخمی ہوگئے

ہفتہ 26 اپریل 2014 07:38

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2014ء)راولپنڈی میں چکری روڈپرگاڑی میں آگ لگنے سے 4افرادجھلس کرجاں بحق،2زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب چکری روڈپرچک جلال میں ویگن میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث وین میں سوار4افرادجھلس کرجاں بحق اور2زخمی ہوگئے واقعہ کے بعدامدادی ٹیموں نے نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔