سعودی عرب،مرس وائرس سے مزید5 افراد ہلا ک

پیر 28 اپریل 2014 08:34

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء)سعودی وزارت صحت نے گزشتہ روز مہلک وائرس ”مرس“ سے مزید پانچ ہلاکتوں کا اعلان کیا ہے،جس کے بعد ملک میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 92ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ رات یہاں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلطنت میں مشرق وسطیٰ میں سانس کی تکلیف کے وائرس کے 14نئے کیسز سامنے آئے ہیں،جہاں وائرس پہلی بار ستمبر2012ء میں نمودار ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :