وزیراعظم نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا

منگل 29 اپریل 2014 10:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29 اپریل۔2014ء)وزیراعظم نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا۔وزیراعظم نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکرنے کی منظوری دیدی ہے اشرف وتھرااس وقت 31جنوری سے قائمقام گورنراسٹیٹ بینک کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :