شام ، باغیوں نے ایک تکنیکی انسٹی ٹیوٹ پر چار گولے داغ دیئے ، بارہ افراد ہلاک ، پچاس سے زائد زخمی

بدھ 30 اپریل 2014 02:27

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اپریل۔2014ء) شام میں باغیوں نے ایک تکنیکی انسٹی ٹیوٹ پر مارٹر حملوں کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں نے دمشق میں ایک تکنیکی ادارے پر چار گولے داغے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :