راولپنڈی، نو جوان کی پسند کی لڑ کی سے بات چیت بند ہو نے پر انتقامی کاروائی، محبو بہ کی دس سالہ کز ن پر تیز اب پھینک دیا ، چہر ہ گلہ اورسینہ بر ی طر ی جھلس گئے، بچی کی حا لت تشو یشنا ک ، دلخرا ش کا وا قعہ کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سی پی او راولپنڈ ی کا ائر پو رٹ پو لیس کو ملز ما ن کی فوری گر فتار ی کا حکم

جمعرات 1 مئی 2014 07:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1مئی۔2014ء)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے گل بہار کالونی میں نو جو ان نے پسند کی لڑ کی سے بات چیت بند ہو نے پر انتقا می کا روائی کر تے ہو ئے محبو بہ کی دس سالہ کز ن شگفتہ پر تیز اب پھینک دیا جس کے با عث اس کا چہر ہ گلہ اورسینہ بر ی طر ی جھلس گئے ڈا کٹر وں کے مطا بق بچی کی حا لت تشو یشنا ک ہے اور اگر یہ معجزانہ طور پر بچ گئی تو اس کی آ نکھ متا ثر ہو سکتی ہے دلخرا ش کا وا قعہ کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سی پی او راولپنڈ ی ہما یوں بشیر تا رڑ نے ائر پو رٹ پو لیس کو ملز ما ن کی فوری گر فتار ی کا حکم د ے دیا ہے ائر پورٹ پو لیس نے ملز ما ن کی گر فتار کے لئے ٹیمیں ٹو بہ ٹیک سنگھ بھجو ادی ہیں پولیس چوکی گلزار قائد کے علاقے گل بہار کالونی میں 10سالہ شگفتہ ما ں کی انتقال کے بعد اپنی خالہ کے ہمراہ رہائش پذیر تھی، جو گزشتہ روز گھر کے صحن میں اپنے دیگر گھر والوں کے ہمراہ سو رہی تھی،کہ نامعلوم افراد دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور 10سالہ شگفتہ پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے.

بچی کے شورو غل کی آواز سن کراس کی خا لہ کنیز اور سا تھی خا تو ن نسیم بلو چن یہا ں پہنچے اور اہل محلہ کی مدد سے اسے بے ں ظیر بھٹو ہسپتال پہنچا دیا تھانہ ایئر پورٹ کے ایس ایچ او انسپکٹر راجہ مصدق ر یسکیو 1122اطلا ع ملنے کے با وجو د تا خیر کے سا تھ مو قع پر پہنچی بچی کی خا لہ کنیز نے میڈیا کو بتا یا کہ وہ اپنی د یگر دوساتھی خو اتین نسیم بلو چن اور شہنا ز کے ہمراہ لو گو ں کے گھروں میں کا م کر کے گذ ارا کر تی ہیں اور ایک ہی کو اٹر میں ر ہا ش پذ یر ہیں ابتدائی طور پر جو معلو ما ت حا صل ہو ئیں اس کے مطا بق دس سا لہ شگفتہ نے اپنی کز ن کو کسی سے مو با ئل پر بات چیت کر تے ہو ئے د یکھا جس پر کز ن نے فو ن بند کر دیا جس پر کال کر نے والے نو جو ان نے علم ہو نے پر اپنی محبو بہ کو د ھمکی دی کہ اگر اس نے با ت نہ کی تو وہ اس کا حشر کر دے گا گذشتہ شب اس نے اپنی د ھمکی پر عمل کیا اور محبو بہ کے دھوکہ میں صحن میں سو ئی شگفتہ پر تیز اب پھینک دیا ایس ایچ او نے بتایا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزمان تیزاب کسی اور پر پھینکنے آئے تھے ، لیکن نشانہ بچی بن گئی