بھارت کا جوہری جنون برقرار،، دو ہفتوں کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنیوالے آکاش میزائل کا تیسرا تجربہ کر ڈالا

جمعہ 2 مئی 2014 06:09

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مئی۔ 2014ء) بھارت کا جوہری جنون برقرار ، دو ہفتوں کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنیوالے آکاش میزائل کا تیسرا تجربہ کر ڈالا ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ ستائیس کلو میٹر رینج تک مار کرنیوالے آکاش میزائل کا اڑیسہ میں واقع چندی پور تنصیب سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل ساٹھ کلو گرام اور وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :