نالج پارک خطے میں بین الاقوامی معیار کا پہلامنفردتعلیمی مرکز ہوگا،وزیراعلیٰ کا لند ن میں نالج پارک منصوبے کے روڈ شو سے خطاب،تعلیم کو عام کیے بغیر عوام میں رواداری، برداشت اور وسعت نظری کے کلچر کو متعارف نہیں کرایا جاسکتا:شہبازشریف،نالج پارک میں اساتذہ اور ملکی و غیر ملکی طلبہ کیلئے رہائش گاہیں،شاپنگ مال،تفریحی مراکز اور زندگی کی دیگر تمام سہولتیں دستیاب ہوں گی،غیر ملکی تعلیمی اداروں کے کیمپس کھولنے کیلئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں دینگے، پہلی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا کیمپس بھی نالج پارک میں بنے گا،انتہا پسندی کے موجودہ رجحان پر صرف بندوق کی گولی سے قابو نہیں پایا جاسکتا ، زمینی حقائق کے مطابق اسباب کا جائزہ لیکر انہیں دور کرنا ہوگا:وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 3 مئی 2014 07:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3مئی۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاہور میں قائم ہونے والانالج پارک جنوبی ایشیاء کے خطے میں بین الاقوامی معیار کا پہلاتعلیمی مرکز ہوگا،جس میں اساتذہ اور ملکی و غیر ملکی طلبہ کے لئے رہائش گاہیں،شاپنگ مال،تفریحی مراکز اور زندگی کی دیگر تمام سہولتیں دستیاب ہوں گی۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لند ن میں نالج پارک کے منصوبے کی تعارفی تقریب سے خطاب کررہے تھے،جس میں برطانوی سرمایہ کاروں ،یونیورسٹیز کے سربراہوں،ڈینزاور ماہرین تعلیم نے بڑی تعداد میں شرکت کی اورلاہور میں نالج پارک کے قیام کے منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ اعلی تعلیم کے اپنی نوعیت کے اس منفردمرکزکے قیام کا بنیادی مقصدان پاکستانی نوجوانوں کو اپنے ملک میں اعلی تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنا ہیں جن کے پاس مہنگی تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک جانے کے لیے وسائل نہیں ہیں۔(جاری ہے)
اس نالج پارک میں قائم ہونے والے تعلیمی اداروں میں صرف پاکستان کے ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے طالب علم بھی تعلیم حاصل کریں گے۔
نالج پارک میں غیر ملکی تعلیمی اداروں کے کیمپس کھولنے کے لئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں دی جائیں گی۔پنجاب کی پہلی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا کیمپس بھی نالج پارک میں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اوربرطانیہ کی دوستی مضبوط تاریخی اور ثقافتی رشتوں پر استوار ہے اور ہم تعلیم کے میدان میں برطانیہ کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتہاء پسندی اور تشدد کے رجحانات راتوں رات پیدا نہیں ہوئے اور اب انہیں ختم ہونے میں بھی وقت لگے گا ،تاہم ہمیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کو اس کے صحیح تاریخی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 40ہزارقیمتی انسانی جانوں کی قربانیاں دی ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔میں دیانتداری سے یہ سمجھتا ہوں کہ عسکریت اورانتہا پسندی کے موجودہ رجحان پر صرف بندوق کی گولی سے قابو نہیں پایا جاسکتا ،اس کے لیے ہمیں دہشت گردی کے مختلف اسباب کا زمینی حقائق کے مطابق جائزہ لیکر انہیں دور کرنا ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کو عام کیے بغیر عوام میں رواداری، برداشت اور وسعت نظری کے کلچر کو متعارف نہیں کرایا جاسکتا ،اسی طرح ہمیں معصوم مگر غریب نوجوانوں کو انتہا ء پسندوں کے چنگل سے نجات دلانے کے لیے ان کی بیماری اوربھوک کا مداوا کرنا ہوگا۔تعلیم کے بغیرترقی کا کوئی تصور مکمل نہیں ہوسکتااورتعلیم بذریعہ روزگار ہی نہیں، یہ قوم کو عزت نفس کا سبق بھی دیتی ہے۔پیشتر ازیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا کہ لاہور کی پرائم لوکیشن پر 852ایکڑ اراضی پر نالج پارک جنوبی ایشیاء کی تعلیمی معیشت میں ایک انقلاب ثابت ہوگااور ہمیں قوی امید ہے کہ مغرب کے اہم تعلیمی ادارے بھی نالج پارک میں اپنے کیمپس قائم کریں گے۔پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی فروغ تعلیم کے لیے کاوشوں اوراقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں مثبت پیش رفت کی جارہی ہے اور برطانیہ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں فروغ تعلیم کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے تعاون جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت جلد برطانیہ کا ڈپٹی ہائی کمیشن قائم کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 3 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
مکمل اختیار، سلیکشن میں کردار،پی سی بی وقار کی شرائط مان گیا ، اسپیڈ اسٹار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں باضابطہ سنبھالیں گے، پہلا اسائنمنٹ اگست میں سری لنکا کی سیریز ہوگی
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج ( ہفتے کو ) لاس ویگاس میں امریکہ کے لوئیس کولازو کے مدمقابل آئینگے، عامر خان ایک سال کے بعد رنگ میں ایکشن میں دکھائی دینگے،دونوں باکسرز نے باؤٹ کے لئے تیاریاں ... مزید
-
تمام پاکستانی کھلاڑی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر،آصف ٹوبا کو ایشین اسنوکرچیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے کھلاڑی نے ہرادیا، اسجد اقبال اور حمزہ اکبر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں شکست ... مزید
-
ورلڈ کپ فٹبال کی تیاریاں،برازیل میں ہوٹلوں کی بکنگ شروع ، فائیو اسٹار ہوٹلوں کے ساتھ کچی بستی کے ویران ہوٹلوں کی رونقیں بھی بحال ہوگئیں
-
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے خلاف دائر درخواست پرپی سی بی اور دیگر کو 6مئی تک نوٹس جاری ،جواب طلب
-
ایتھلیٹکو میڈرڈ 1974 کے بعد پہلی بار چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچی گئی ، مینیجر ڈیئگو سیمیون نے اپنے کلب کی چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل میں فتح پر ’ کھلاڑیوں کی ماوٴں کا شکریہ‘
-
صدر ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ،بحریہ کے پیشہ ورانہ اور دیگر اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
راولپنڈی،جائیدادکے تنازعے پرمخالفین نے فائرنگ کرکے باپ اوراس کے دوبیٹوں کوقتل کرڈالا
-
پہلی بار وفاق نے فیڈرل پی ایس ڈی پی کے 20اپریل تک 78فیصد فنڈز فراہم کردیئے ہیں جبکہ 22فیصد فنڈ اسی ماہ مل جائیں گے ماضی میں پچیس سے 30فیصد ملتے رہے ہیں حالانکہ اس پی ایس ڈی پی میں موجودہ حکومت کی کوئی ... مزید
-
گزشتہ انتخابات کے نتائج کے حوالے سے عمرا ن خان کے بیانات ان کی سیاسی عدم بلوغت کا ثبوت ہے،رانا ثناء الله خان،عوام عمران خان کے ایسے بیانات سن کر ہنستے ہیں ،وہ بے معنی الزام تراشی کی بجائے اپنی ہار ... مزید
-
وزیراعظم پولیو سیل نے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 59 ہوگئی
-
سندھ اسمبلی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چار کارکنوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے واقعہ کے خلاف مذمتی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی، ملزمان کی گرفتاری کے لئے نہ صرف فوری کارروائی کی جائے ... مزید
-
”پنشن نہ ملی موت مل گئی “،لاہور،بڑھاپے کا سہارا پینشن لینے کے لیے جانیوالے ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو پیسے تو نہ ملے البتہ موت مل گئی
-
مستحکم ہوتا روپیہ اور نہ ہی پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دلا سکیں،مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، اپریل میں مہنگائی کی شرح 9.18 فیصد رہی
-
وزیراعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز کو یوتھ لون پروگرام کی چیرپرسن کے طور پر کام کرنے سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
بنوں ،وفاقی وزیر اکرم خان درانی کی صدارت میں پی کے 72کے مشران اور پیسکو انتظامیہ کے مابین گرینڈ جرگہ،ہر گھر 500روپے ماہوار بجلی بل ادا کریگا جبکہ پیسکو نے جرمانے کے 8ارب روپے معاف کردیئے، قوم استعمال ... مزید
-
چنیوٹ میں پانچ سالہ بچی کو پنچائیت کے فیصلہ پر 25سالہ نوجوان سے ونی کردیا گیا
-
حیدرآبادٹاؤن،نو جوان نے 50 کباب کے ساتھ 75 روٹیاں کھا کر شرط جیت لی
-
افغانستان ، مٹی کے تودے تلے دب کر350افرادجاں بحق،150دب گئے
-
امریکہ‘ فلاڈیلفیا میں سیلاب سے نشینی علاقے زیر آب آگئے
-
جرمن چانسلر کی روسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ، یوکرائن کے بحرا ن سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیال ،روس یورپی ملٹری مبصرین کی رہائی میں مدد کر ے ، انجیلا مر کل ،یوکرائنی فوجیں ملک کے جنوب مشرق سے نکل جائیں، ... مزید
-
شام میں دو دھماکے، 11 بچوں سمیت 18 ہلاک، 50 افراد زخمی
-
ترکمانستان کی حکومت کا گاڑیوں کے مالکان کوفراہم کئے جانے والا مفت پیٹرول بند کرنے کا فیصلہ
-
ناسا کی جانب سے خلابازوں کے لباس کی نمائش
-
لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش میں ایک سال لگ سکتا ہے ، رپورٹ
-
بان کی مون نے شامی حکومت سے تمام رابطے منقطع کر دی،بشار الاسد اپنے وعدوں کا پاس نہیں کرتے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
آسٹریلیا،دوسالہ بچی سے جنسی زیادتی وقتل کاالزام، ایک شخص گرفتار
-
حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات کام کررہی ہے ،وزیراعظم ،توانائی بحران کے حل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتا تاہم مجھ پر بھروسہ رکھیں، جلدملک سے اندھیرے ختم ،ہرگھرمیں روشنی کے چراغ جلیں گے ،ملکی ... مزید
-
سول ملٹری تعلقات پہلے بھی بہتر تھے اور اب بھی مثالی ہیں ،کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے ،چوہدری نثار علی خان ، موجودہ کھینچا تانی کی صورتحال میں مذاکراتی عمل کو جاری نہیں رکھا جاسکتا ۔ وزیراعظم کے ... مزید
-
ڈیرہ ،زہریلے پانی کے نالے میں گرکر13افرادجاں بحق ہوگئے،نالے میں شوگرملوں کازہریلافضلہ داخل ہوتاہے ،گزشتہ روزمزدوروہاں سے گزرتے ہوئے نالے میں گرگئے تھے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وقعہ کانوٹس، ... مزید
-
پاکستان کی خاطر الیکشن قبول کیا ، دھاندلی قبول نہیں کی ، عمران خان ، این اے 118 میں دھاندلی کے شواہد مل گئے ،سپریم کورٹ نوٹس لے ،گیارہ مئی کو اسلام آباد میں لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، جنگ اور جیو کا ... مزید
-
ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی ،خواجہ آصف،بجلی بحران کے خاتمے کی جھوٹی امید نہیں دلاتا،دو تین ماہ میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عوام کے لئے سخت ہیں،حالیہ لوڈشیڈنگ درجہ حرارت بڑھنے سے ہوئی ... مزید
-
پاکستان کااپنے زائرین کوویزانہ ملنے پربھارت سے احتجاج،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفترخارجہ میں طلبی،زائرین کوویزانہ دیناپاک ،بھارت معاہدے کی خلاف ورزی ہے ،ترجمان دفترخارجہ
-
پاکستان معیشت کے لحاظ سے دنیا کی بڑی معیشت میں تبدیل ہو رہا ہے، سینیٹر پرویز رشید ،صدر پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف نے ایک ہی زبان میں کہا ہے کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کی حب الوطنی کو قدر کی نظر ... مزید
-
11مئی کو ملک گیر احتجاج کے ذریعے جماعت انقلاب کی اقامت ہو گی، خان صاحب!ملک میں جمہوریت ہی نہیں ہے تو اسکا ڈی ریل ہونا کیسا؟،دھاندلی،فراڈ،بدمعاشی اور جبر کا نام جمہوریت نہیں ہو سکتا ،موجودہ حکمران ... مزید
-
جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت 172 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ معاملات پر گفتگو، شرکاء نے ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال ... مزید
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان باوقار ملک بنے گا‘ شہباز شریف،بندوق کی نوک پر انتہا پسندی کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا ‘ تعلیم ‘ صحت اور روزگار کی گولی سے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کیا ... مزید
-
امریکی سینٹکام کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن اور امریکہ کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اٹھارہ رکنی وفد کی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک سے ملاقات، علاقائی صورتحال‘ دوطرفہ تعلقات اور ... مزید
-
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، پانچ شدت پسند ہلاک ، سکیورٹی فورسز نے کمانڈر وفادار کے مرکز کو گھیرے میں لے لیا ،بنوں میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی‘ ... مزید
-
حکومت تیارہوتومذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ سکتی ہے،پروفیسرابراہیم، ہماری پوری کوشش ہے فوج اور کالعدم طالبان کو ایک میز پر بٹھائیں، کالعدم طالبان شوریٰ سے جنگ بندی میں توسیع پر بات نہیں ہوئی،نجی ٹی وی ... مزید
-
حکو مت خود کو عقل کل نہ سمجھے ، مذاکرات بارے اپو زیشن، پا رلیمنٹ کو اعتماد میں لے، خو رشید شاہ ، اگر کل کلان کو ئی بات ہو گئی تو پھر سارا ملبہ اس پر گرے گا پتہ نہیں حکو مت اس با رے میں کیوں بھاگ رہی ہے، ... مزید
-
ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے ملک کے اقتصادی اشاریئے بتدریج بہتر ہو رہے ہیں، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر تک بڑھ چکے ،30 ستمبر15 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ جائیں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار،عالمی بنک کے ... مزید
-
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی بجٹ سپورٹ کی مدمیں ایک ارب ڈالرکی منظورکردہ رقم آئندہ ہفتے موصول ہو جائیگی،وزارتِ خزانہ کا بیان، بجٹ سپورٹ سے حکومت مجموعی قرض میں 10فیصد بچائے گی ، رقم کی وصولی کے ... مزید
-
اسلامی نظام قائم ہوتا تو مشرقی پاکستان ہم سے جد ا نہ ہوتا تمام باضمیر لوگ ملک میں اسلامی نظام اور فلاحی ریاست کے قیام کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،سراج الحق ، صوبے خیبر پختونخوا میں بجلی لوڈشیڈنگ ... مزید
-
نالج پارک خطے میں بین الاقوامی معیار کا پہلامنفردتعلیمی مرکز ہوگا،وزیراعلیٰ کا لند ن میں نالج پارک منصوبے کے روڈ شو سے خطاب،تعلیم کو عام کیے بغیر عوام میں رواداری، برداشت اور وسعت نظری کے کلچر ... مزید
-
اسلام آباد، ڈی چوک پرلاپتہ افرادکے لواحقین کا5روزسے جاری دھرناختم کردیاگیا،حکومت کی طرف سے لاپتہ افرادکے لواحقین کی خوشخبری سنائی گئی ہے،وفاقی حکومت کی رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم ،وزارت داخلہ ... مزید
-
دہشت گردی ایک چیلنج ، جلد قابو پا لیں گے، سرتاج عزیر، جس فیصلہ کن انداز میں موجودہ حکومت نے سکیورٹی معاملات پر کام کیا ہے پہلے کبھی نہیں ہوا ، مشیر خارجہ ،دہشتگردی کا مرض آنے میں وقت لگا اور جانے ... مزید
-
آسام : علیحدگی پسندوں کے حملوں میں 10 مسلمان جاں بحق
-
طواف کعبہ کیلئے بنائے جانے والے عارضی پل کی زیریں منزل استعمال کیلئے کھول دی گئی
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، کل جماعتی حریت کانفرنس گیلانی گروپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.