حیدرآبادٹاؤن،نو جوان نے 50 کباب کے ساتھ 75 روٹیاں کھا کر شرط جیت لی

ہفتہ 3 مئی 2014 07:25

حیدرآبادٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3مئی۔2014ء) حیدر آباد ٹاؤن میں نو جوان نے 50 کباب کے ساتھ 75 روٹیاں کھا کر شرط جیت لی‘ بتایا گیا ہے کہ مقامی بازار میں نوجوانوں کے درمیان شرط طے پا گئی جس نے ایک نوجوان احمد نے 75 روٹیاں اور 50کباب کھا کر یہ شرط جیت لی‘ اس دوران معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔