فیصل آباد، دو اوباش افرادکا سٹیج اداکارہ کے ساتھ گینگ ریپ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرسکی

منگل 6 مئی 2014 08:15

فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6مئی۔ 2014ء)تھانہ منصور آباد کے علاقہ سوک سنٹر میں دو اوباش افرادکا سٹیج اداکارہ کے ساتھ گینگ ریپ، پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا لیکن ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرسکی، تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ عاصمہ شادی کی تقریب سے واپس آرہی تھی کہ ملزم عرفان وغیرہ اغواء کرکے شیخوپورہ روڈ پر واقع سوک سنٹر میں لے گئے جہاں ملزموں نے اس کو اجتماعی آ بر و ریزی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے گینگ ریپ کا شکار ہونے والی اداکارہ کے بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :