آرمی چیف کا دورہ ملٹری کالج، نئے سگنلز سسٹم اینڈ ٹریننگ بلاک

بدھ 7 مئی 2014 07:26

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7مئی۔2014ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملٹری کالج میں جدید سگنل سینٹر آف ایکسیلس کا افتتاح کر دیا ہے، پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے منگل کے روز ملٹری کالج آف سگنلزکا دورہ کیا جہا ں انہوں نے نئے سگنلز سسٹم اینڈ ٹریننگ بلاک کا افتتاح کیا ،

متعلقہ عنوان :