ایشین گیمز ہاکی کی تیاریاں،تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع

بدھ 7 مئی 2014 07:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7مئی۔2014ء) ایشین گیمز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا، پاکستان اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔

(جاری ہے)

انیس ستمبر سے شروع ہونے والے ایشین گیمز کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں لگایا گیا ہے۔ کوچ شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو دو سیشنزمیں ٹریننگ کرائی جائے گی۔ ملک بھر میں اوپن ٹرائلزکے بعد کیمپ میں شرکت کیلئے سینتیس کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :