جھل مگسی میں 2قبائل کے درمیان تصادم میں 10افرادجاں بحق ،متعددزخمی

جمعہ 9 مئی 2014 06:46

جھل مگسی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مئی۔2014ء)جھل مگسی میں 2قبائل کے درمیان تصادم میں 10افرادجاں بحق ،متعددزخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے نفورمیں پچھواورماچھی قبائل کے درمیان تصادم میں دونوں جانب سے فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجے میں 10افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویزذرائع کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان تصادم دیرینہ دشمنی کانتیجہ ہے ۔