وزیراعظم نے اوگرا کی نئی عمارت کی تعمیر کرنے کا نوٹس لے لیا ، وزیراعظم کا ایک ارب روپے سے تعمیر ہونے والی عمارت پر ناپسندیدگی کا اظہار، عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے غیر ضروری اخراجات کی اجازت نہیں دے سکتے، نواز شریف

جمعہ 9 مئی 2014 06:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مئی۔2014ء) وزیراعظم میاں نواز شریف نے اوگرا کی نئی عمارت کی تعمیر کرنے کا نوٹس لے لیا ۔ وزیراعظم کا ایک ارب روپے سے تعمیر ہونے والی عمارت پر ناپسندیدگی کا اظہار ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ختم کردے غیر ضروری اخراجات کی اجازت نہیں دے سکتے ۔